Posts

باغی ارکان اسمبلی کی تعداد 100تک پہنچ گئی،نوازشریف کودو ٹوک پیغام ،کیا ہونے جارہاہے،سینئر صحافی کا بڑا انکشاف

شعیب ملک مین آف دی سیریز ٗثانیہ نے دوستوں کی دعوت کردی

سعودی عرب ،ڈرائیوروں کو حد رفتار سے تجاوز پر خبردار کرنے کے لیے الیکٹرانک اسکرینیں نصب

ہندو لڑکی کی مسلم لڑکے سے شادی منسوخ کرنے کا فیصلہ معطل

طالبان کی حراست میں امریکی پروفیسر شدید علیل،علاج جاری

آپ نے چائے اچھی پلائی ہے اس لئے بڑی بریکنگ نیوز دیتا ہوں ،محمد مالک کا اسحاق ڈار کے بارے میں سنسنی خیز انکشاف

سعودی عرب ، 20 ہزار سے زائد شراب کی بوتلیں ضبط

قومی ائیر لائنز کا عملہ دو پاکستانیوں کی میتیں امریکہ میں چھوڑ آیا ، ادارے کے ترجمان کی معذرت

سعودی عرب ، خواتین کو ڈرائیونگ لائسنس جاری کرنے کے لۓ تیاری شروع

عبادی کا ملک بھر میں حکومتی رٹ قائم کرنے کا عزم اگر ترک تیل سپلائی لائنوں اور برآمدگی راستوں پر بغداد ی سکیورٹی فورسز کا کنٹرول نہ ہوا تو ملک میں جاری بحران مزید گھمبیر ... مزید

بھارت ،بارات لیجانے والی گاڑی درخت سے ٹکرا گئی 3 سالہ بچی سمیت 12 باراتی ہلاک، 30 زخمی

داعش کے گرفتار 155 مشتبہ شدت پسند غیر ملکی ہیں، ترک پولیس

سعودی ایئر لائن کا اپنے مختصر فضائی بیڑے میں مزید 50 طیارے شامل کرنے کا منصوبہ طیاروں کے حصول کیلئے جلد ہی آر ایف پی جاری کردیا جائے گا, فلائی ادارہ اے ڈیل

لاوس چین تعلقات کو نئی بلندی تک پہنچانے کیلئے شی جن پھنگ کے ساتھ مل کر کوشش کریں گے لاو پیپلز ریولوشنری پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکریٹری بونگنان ووراچتھ کا چینی ... مزید

چین، کرغیزستان، ازبکستان کے درمیان بین الاقوامی زمینی کارگو کا آزمائشی سفر شروع بین الاقوامی زمینی کارگو تینوں ممالک کے رہنماوں کی شاہراہ ریشم کی مشترکہ تعمیر کے اتفاق ... مزید

غزہ میں اسرائیل کا سرنگ پر فضائی حملہ ، پانچ فلسطینی شہید، 10 زخمی

چین اور جنوبی کوریا کا تھاڈ نظام سے متعلق امور پر رابطہ کرنے پر اتفاق فریقین کا جزیرہ نما کوریا کو ایٹمی ہتھیاروں سے پاک رکھنے،ایٹمی مسئلے کو پرامن طریقے سے حل کرنے کے ... مزید

شام میں انسانی بحران کی خطرناک صورتحال، اقوام متحدہ

تھائی لینڈ میں سیاسی سرگرمیوں پر پابندی برقرار

روسی صدر پر مبینہ قاتلانہ حملے کا چیچن منصوبہ ساز زخمی، بیوی ہلاک

کاتالونیا کے سابق حکومتی سربراہ پوج ڈیمونٹ بیلجیم پہنچ گئے

جاپان اور نیٹو کے درمیان شمالی کوریا پر بین الاقوامی دباؤ بڑھانے پر اتفاق

چین، کرغزستان، ازبکستان کے درمیان آزمائشی کارگو سروس کا افتتاح

بیجنگ ، چیریٹی بازار میں قائم پاکستانی پویلین میں شرکاء کی زبردست دلچسپی

چینی ادارے " چائنا روڈ اینڈ برج کارپوریشن " کے زیر اہتمام پاکستان کے سرکاری اہلکاروں ، ٹیکنیشنز اور گریجویٹس کو چینی جامعات میں شاہراہوں اور پلوں کی تعمیر اوران کی فعالیت ... مزید

انڈونیشیا، انسداد دہشتگردی فورس کی کارروائی میں دو مشتبہ عسکریت پسند ہلاک

بھارتی طیارے کی دوران پرواز ہائی جیکنگ کی افواہ پر ہنگامی لینڈنگ طیارے کے بیت الخلا سے خط ملا جس میں کہا گیا جہاز میں 12 ہائی جیکرز ، بم موجود ہے ،تمام مسافروں کی تلاشی

افریقی ساحل میں انسدادِ دہشت گردی، امریکہ چھ کروڑ ڈالر فراہم کرے گا دہشت گردی کو شکست دینے کا دارومدار اس بات پر ہے دہشت گرد تنظیم کے کسی بھی براعظم میں محفوظ ٹھکانے باقی ... مزید

جرمنی اور ہمسایہ ممالک میں ہیروارٹ نامی طوفان کی تباہ کاریاں،تین ہلاک طوفان کے باعث جرمن ریلوے کو سات وفاقی صوبوں میں ریل سروس معطل کرنا پڑ گئی

کاتالونیا کے سابق صدر اور معطّل شدہ حکومت اہلکاروں پر مقدمہ درج بغاوت اورکرپشن الزامات ثابت ہونے پر30 سال تک کی سزا متوقع ہے،استغاثہ

شام میں امدادی قافلہ محصور علاقے تک پہنچ گیا ہے، اقوام متحدہ ریڈ کراس اور ریڈ کریسنٹ کے ساتھ مل کر مشرقی غوطہ تک امدادی سامان پہنچادیا،بیان

میانمار میں فوج کے حق میں ہزاروں افرادسڑکوں پر نکل آئے،بڑا مظاہرہ فوج کی جانب سے روہنگیا مسلمانوں کے خلاف پر تشدد کارروائی پر بین الاقوامی سطح پر تنقید کا سلسلہ بھی ... مزید

2027 تک بھارت پرمسلمانوں کا قبضہ ہوجائے گا، ہندو انتہا پسند رہنما ء مسلمان سازش کے تحت بھارت پراپنا مکمل قبضہ کرنا چاہتے ہیں،ناگیندر پرتاب کی ہرزہ سرائی

افغان فورسز کا خصوصی آپریشن، جھڑپیں، نوہلکاروں سمیت 44شدت پسند ہلاک افغان فورسز کے خصوصی آپریشن میں 20جنگجوزخمی،12گرفتار، شدت پسندوں کے اہم ٹھکانے بھی تباہ کردیئے گئے غزنی ... مزید

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی لندن کے نجی دورے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے

نوازشریف منی لانڈرنگ کیس سے بچنے کیلئے این آر او چاہتے ہیں ٗعمران خان

سعودی عرب ، غیر قانونی طور پر رہائش پذیر غیر ملکیوں کو مزید کسی قسم کی مہلت نہیں دی گئی

ہندو لڑکی کی مسلم لڑکے سے شادی منسوخ کرنے کا فیصلہ معطل بھارتی سپریم کورٹ کاکیرالا ہائیکورٹ کے فیصلے کو معطل کرتے ہوئے اکھیلا اشوکن عرف ہادیہ کو پیش کرنے کا حکم

استنبول میں داعش کے شدت پسندوں کا بڑا حملہ ناکام بنانے کا دعویٰ شاپنگ مال کی پارکنگ سے دھماکہ خیز مواد سے لدی کار ،موٹر سائیکل برآمد کرلیے گئے،ترک پولیس

حامد میر پاک فوج کے اہم افسر کے قتل کیس میں پھنس گئے، عدالت کا دھماکہ خیز حکم

پاکستان سے فلم کی آفر ہوئی تو ضرور کروں گی،کشمیری اداکارہ زائرہ وسیم

مردخود کو برتر اور عورتوں کو اپنا غلام سمجھتے ہیں، علی ظفر

لوگوں کو وطن پرستی پر مجبور نہیں کیا جا سکتا‘اداکارہ ودیا بالن

سعودی عرب ، سکول آج بند رہیں گے

امریکی تھاڈ نظام کا مقصد کسی تیسرے ملک کو نشانہ بنانا نہیں نظام کی تنصیب سے چین کی دفاعی سلامتی کو کوئی خطر ہ نہ ہو گا ،کورین وزیرخارجہ کورین جزائر کے مسئلے پر قریبی ... مزید

چین میں پیدا ہونیوالے بیشتر بچے والدین کی دوسری اولاد ہیں آٹھ ماہ کے دوران ملک بھر کے ہسپتالوں میں 11.6ملین بچے پیدا ہوئے ، محکمہ صحت

چین آگ بجھانے کیلئے ’’ سمارٹ فائر فائٹنگ ‘‘سسٹم کا آغاز پبلک سکیورٹی کی وزارت نے ہدایات اور رہنما اصول جاری کر دیئے تمام شہروں کیلئے ہدایات جاری ، 2018ء میں تمام عمارتوں ... مزید

آبی ذخیرے ڈان جیانگ کو میں وافر مقدار میں پانی جمع جنوب سے شمال منصوبے کیلئے پانی کی بڑی مقدار فراہم ہو سکے گی ، فلڈ کنٹرول ہیڈ کوآرٹر

امریکہ جلد آب و ہوا بارے پیرس معاہدہ میں شامل ہو جائیگا امریکہ کیساتھ صاف توانائی اور دیگر شعبوں میں تعاون کیلئے تیار ہیں امریکہ عالمی ایجنڈے میں اپنا کردار ادا کریگا ... مزید

چینی قومی ترانہ بارے قانون ہانگ کانگ اور مکائو میں بھی نافذ یکم اکتوبر سے نافذ العمل اور دونوں ریجنز کے قانون کے تیسرے ضمیمے میں شامل ہو گا

سعودی شہری نے وزارت محنت کو 10 لاکھ ریال لوٹا دیئے

سعودی ویب سائٹس پر ہیکرز کے حملے ناکام

انسداد دہشتگردی کیلئے سعودی عرب کی کوششیں قابل قدر ہیں، اقوام متحدہ

ریاض میں بزنس سینٹر کا افتتاح،پہلی مرتبہ خواتین کے لئے نشستیں مختص کر دی گئیں

سعودی عرب میں یورینیئم نکالنے کی منصوبہ بندی شروع

مودیقوم کا درد نہیں سمجھ پائے،8نومبر کو یوم سیاہ منائیں گے،راہول گاندھی

لبنان، سعودی عرب سمیت کسی بھی ملک کے شہریوں سے ایئرپورٹ ٹیکس وصول کیا جائے گا

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے لبنانی وزیراعظم کی ملاقات

نوازشریف پاکستان آ نہیں رہے بلکہ انہیں لایا جا رہا ہے،مستقبل میں کیا ہونیوالا ہے،بڑی سیاسی ہلچل

سنجے دت کی مشکلات میں کمی نہ ہوسکی‘ ’’دھمال‘‘ کے تیسرے سیکوئل سے آؤٹ

دبئی کا گھومنے والی طویل منزلہ عمارت تعمیر کرنے کا اعلان

ہانگ کانگ میں ہیروں اور سونے سے سجا پرس

پاکستان کے معروف گلوکار عاطف اسلم بحرین میں کانسرٹ میں پرفارم کریں گے

جائز ویزہ خلاف ورزیوں کے مرتکب لوگوں کو متحدہ عرب امارات نے دوسرا موقعہ فراہم کر دیا

غزہ میں اسرائیلی فضائی حملہ 7 فلسطینی شہید، متعدد زخمی

متحدہ عرب امارات ، ویزہ خلاف ورزیوں پر پاکستانی کو350،000 درہم کے جرمانے

حسن نصراللہ کا جوتا چومنا عام کیاجائے،لبنانی رکن پارلیمنٹ حزب اللہ رکن پارلیمنٹ نے حسن نصراللہ کے تعریفوں کے پل باندھ دیئے، انبیاء کرام کی صفوں میں شامل کرنے کی مذموم ... مزید

ایران نے سعودی عرب کی جانب سے لگائے گئے الزامات مستردکردیئے یمن کی جنگ خطے کے عدم استحکام کا سبب بن رہی ہے،روز اول سے جارحیت کی مذمت کی،ترجمان ایرانی وزارت خارجہ

پاپوآ نیوگنی میں مہاجرین کا آسٹریلوی حراستی مرکز بند،علاقے میں شدید کشیدگی انسانی حقوق کا احتجاج،آسٹریلوی حکومت ان مہاجرین کے مستقبل سے متعلق اپنے منصوبوں کو بیان ... مزید

شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ کااہلیہ کے ہمراہ کاسمیٹکس فیکٹری کا دورہ کم جونگ ملازمین میں گھل مل گئے،تصاویر بنوائیں،ہمشیرہ بھی ہمراہ تھیں،سرکاری میڈیا

حوثیوں کا سعودی عرب کی جانب داغا بیلسٹک میزائل یمن میں ہی گرکرتباہ حوثی سرحدی علاقوں میں اسکولوں اور شہری تنصیبات کو نشانہ بنا رہے ہیں،سعودی حکام

بحرین کی وزارتِ امور خارجہ میں پہلی خاتون انڈر سیکریٹری کا تقرر

امریکا کے خلاف سازش، ٹرمپ کے سابق قریبی مشیر پر فرد جرم عائد پال مانافورٹ اور رِک گیٹس نے مبینہ طور پر اس بیسیوں ملین ڈالر کی آمدنی کو چھپانے کی بھی کوشش کی،چارج شیٹ

سعودی خواتین کو انجن ڈرائیور سمیت متعدد ملازمتوں کی پیش کش خواتین اور طالبات کو لانے اور لے جانے والے گاڑیوں کے ڈرائیورز خواتین ہوں گی،ٹرانسپورٹ اتھارٹی

چینی صدر شی جن پنگ کا تصور اب جامعات میں پڑھایا جائے گا کمیونسٹ پارٹی کی 19ویں قومی کانگریس ، شی جن پنگ نے اپنا تصور پیش کیا جسے پارٹی دستور میں شامل کر لیا گیا

اسرائیل کے قیام میں برطانیہ کے کردار پر فخر ہے،برطانوی وزیرخارجہ اسرائیل کے ساتھ فلسطین کی خود مختار ریاست کا قیام ہی دیرینہ تنازع کا ایک قابل عمل حل ہے،بورس جانسن

غزہ میں اسرائیلی فوج کی سرنگ کو تباہ کرنے کی کارروائی میں سات فلسطینی شہید اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی کے علاقے خان یونس میں ایک سرنگ کو بم سے اڑایا ،شہداء کا تعلق حماس ... مزید

کویت، پارلیمنٹ میں وزیر سے پوچھ تاچھ پر پوری کابینہ مستعفی امیرِ کویت شیخ صباح الاحمد الجابر الصباح نے اس کو منظور کر لیا ،پارلیمنٹ کی تحلیل کا امکان مسترد

قطر کے حواس بحال ہونے تک کسی اجلاس میں شرکت نہیں کریں گے،شاہِ بحرین ْ قطر نے خلیج کی سکیورٹی سے متعلق منشوروں ، معاہدوں اور پالیسیوں کا احترام نہیں کیا ،بیان

ایران پر سعودی عرب ، عراق تعلقات میں رخنہ ڈالنے کے لیے جعلی خبریں پھیلانے کا الزام

کردصدربارزانی عہدے سے سبک دوش،امریکا کا خیر مقدم بارزانی اپنے عوام کے لیے ایک تاریخ ساز شخصیت اور ایک باہمت راہنما ہیں، ترجمان امریکی محکمہ خارجہ

روس کافیس بک سی12کروڑ امریکیوں تک رسائی کا انکشاف روسی ٹرولز نے یوٹیوب پر ایک ہزار سے زیادہ ویڈیوز نشراور 2752ٹوئیٹر اکاؤنٹوں کا کھوج بھی لگایا،رپورٹ

دہشت گردی کے خلاف جنگ میں سعودی عرب نے موثر کردار ادا کیا ،اقوام متحدہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں سعودی عرب کی خدمات کو تسلیم کرتے ہیں،سیکرٹری جنرل کا خطاب

جاپان ،ٹوکیو میں اپارٹمنٹ سے 9 افراد کی لاشیں برآمد دولاشوں کے سرآئس بکس میں رکھے گئے تھے،پولیس نے ایک مشتبہ شخص کو گرفتارکرلیا،خاتون کی تلاش جاری

جہاد کا اعلان کرنا صرف ریاست کا اختیار ہے،امام کعبہ القاعدہ اور داعش جیسی تنظیموں کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں، ڈاکٹر شیخ صالح بن عبداللہ بن حمید

جاپان میں موسم سرما کی آمد پراوزے نیشنل پارک بند کرنے کی تیاریاں

روس اور چین کے درمیان ایوی ایشن اور جوہری شعبوں میں تعاون پر بات چیت

جاپان گرین ہاؤس گیسوں کے اخراج کا تخمینہ لگانے میں ترقی پذیر ممالک کی مدد کرے گا

جنوبی بحیرہ چین میں مصنوعی جزیرے بنانے کا عمل جاری رہے گا، چینی وزارت دفاع

روہنگیا مسلمانوں پر میانمار کی فوج کے تشدد کے خلاف امریکا میں احتجاجی مظاہرہ

اسرائیل کے بائیکاٹ کی عالمی تحریک کو دبانے کی کوشش

ایران میں مقامی طور پر تیار کردہ جدید ترین ریڈار سسٹم کی تقریب رونمائی

شاہد خاقان عباسی مستعفی ہونے کیلئے تیار،لندن میں نوازشریف کے سامنے بڑی شرط رکھ دی

متحدہ عرب امارات، تیل کے نرخوں میںکمی

عراقی وزیر اعظم کا ملک بھر میں حکومتی رٹ قائم کرنے کا عزم

کاتالونیا کے سابق صدر اور معطّل شدہ حکومت اہلکاروں پر بغاوت مقدمہ درج

’’پریشانی‘‘

’’آدھی روٹی کا قرض‘‘

کرکٹ کی دنیا کا بڑا کھلاڑی تحریک انصاف میں شامل

گروسری سٹور سے چوری کرنے پر 3 سعودی شہری گرفتار

امریکی حکام نے امریکی صدارتی انتخاب پر اثر انداز ہونے کی مبینہ کوششوں کی تحقیقات کے سلسلہ میں ایک شخص کو گرفتار کرلیا

نیٹو کے سربراہ نے شمالی کوریا کو عالمی خطرہ قرار دیدیا، پیانگ یانگ کیخلاف سخت پابندیوں کی حمایت کردی

شمال مغربی اٹلی کے جنگلات میں آگ، لوگ گھر بار چھوڑنے پر مجبور

اقوام متحدہ کی جوہری توانائی کانفرنس، ایران شرکت نہیں کر رہا

لیبیا میں اجتماعی قبر سے 19 غیرملکیوں سمیت 36 افراد کی لاشیں برآمد

سعودی عرب، خواتین کی سٹیڈیم میں داخلے پر پابندی ختم

عرب اتحاد نے یمن کے تشخص، آئین و قانون اور ریاستی اداروں کا تحفظ کیا ہے، جنرل احمد عسیری

پارٹی اجلاس میں شرکت کے لیے صحافیوں کو اپنے مذہبی عقائد اور سیاسی سوچ کے بارے میں بتانا ہوگا، جرمن سیاسی جماعت اے ایف ڈی کا اعلان

بائیک شیئرکمپنیوں نے ٹرانسپورٹ انڈسٹری میں ہلچل مچا دی

سعودی عرب ، خواتین ملازمین کے بچوں کی دیکھ بھال کے لیے نرسریوں کا اعلان

میری اہلیہ مجھے کیا کہتی ہیں؟ قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کا نجی زندگی بارے حیران کن انکشاف

پاک فوج اور پولیس تو حفاظتی ڈیوٹی دیتی رہی مگرایسا کیا تھا کہ میچ کے آخرمیں کپتان سرفراز احمد پاکستانی خفیہ ایجنسی آئی ایس آئی کا بھی شکریہ ادا کرنے پر مجبور ہو گئے

ابوظہبی میں 60 فیصد حادثے سیٹ بیلٹ نہ پہننے کی وجہ سے ہوئے

سعودی حکومت نیاندرون ملک سے آنے والے عمرہ زائرین کے لیے ٹرانسپورٹ کرایوں میں نمایاں کمی کر دی

خادم الحرمین الشریفین نے آب زم زم نیٹ ورک کے دوسرے منصوبے کی منظوری دے دی پہلے حصہ میں آب ز م زم کے کنوئیں کی جانب آنے والی 120 میٹر لمبی، 8 میٹر چوڑی 5 لائنوں ، دوسرے حصہ ... مزید

’’اَن داتا‘‘

نیشنل بینک کو رواں سال 9 ماہ میں 14.7 ارب روپے کا منافع ہوا

3نومبر کو نواز شریف کی واپسی، اسمبلیاں تحلیل لندن میں پاکستان کی تقدیر کا کیا فیصلہ کر لیا گیا

عمان ، دوران پرواز کپتان کی اپنی محبوبہ کو شادی کی پیش کش ، مسافروں کی مبارک باد

سنکیانگ کے ثقافتی وفد کا دورہ نیویارک،مقامی ثقافتی اداروں ، تھنک ٹینکس ماہرین اور سمندر پار چینیوں کے ساتھ تبادلہ خیال

چین اور بنگلہ دیش کے مابین تیل پائپ لائن کی تعمیر کے 25کروڑ ڈالر مالیت کے معاہدے پر دستخط ہو چین 220کلومیٹر طویل تیل پائپ لائن کی تعمیر اور اسکے لیے مالی مدد بھی فراہم کرے ... مزید

سنکیانگ سے یوکرائن تک کارگو ٹرین روٹ کا باضابطہ آغاز ہو گیا پہلی کارگو ٹرین تیل کی تلاش اور بورنگ کا سازوسامان لیکر ارمچی سے پولٹاوا روانہ ہو گئی

سعودی عرب نے خواتین کو سٹیڈیم میں میچ دیکھنے کی اجازت دیدی خواتین اپنے اہلخانہ کے ساتھ آئندہ سال سے سٹیڈیم میں میچ دیکھ سکیں گی

صومالیہ، ہوٹل دھماکوں میں ہلاکتوں کی تعداد 30 ہوگئی، متعدد زخمیوں کی حالت تشویش ناک

دنیا بھر میں موسمی تبدیلی کے اثرات پڑنے لگے، جرمنی طوفان ہروات کی زد ،نتظامیہ نے ایمر جنسی نافذ کر دی

5نومبر سے حج و عمرہ ویزہ کیلئے ہر شخص کے فنگر پرنٹس اور آنکھوں کا عکس لیا جائیگا، سعودی عرب 12برس سے کم عمر کے بچے بچیاں م، 70برس سے زائد عمر کے افراد اور اسپیشل پاسپورٹ والو ... مزید

یمن میں حوثی باغی ملیشیا کی کارروائیوں سے خطے کی سالمیت اور استحکام کو خطرہ ہے، سعودی اتحاد کا علامیہ ْ ایران یمن میں امن کوششوں کو نقصان پہنچایا جارہا ہے،یمن کے حوثی ... مزید

بھارت میں نوٹ بند ی کے اثرات سامنے آنا شروع ہو گئے ،358اے ٹی ایم بند اے ٹی ایم کی تعداد 16.4فیصد سے کم ہوکر 3.6فیصد پر سمٹ گئی

تیس لاکھ سے زائد چینی سیاحوں نے ویتنام کا رخ کیا حکومت چینی سیاحوں کو راغب کرنے کیلئے بھرپور کام کررہی ہے، سیاحت انتظامیہ

ٹیلی کام فراڈ ، 13بھگوڑے کمبوڈیا سے چین پہنچ گئے ملزمان کا تعلق چین کے مرکزی صوبہ ینان کے شہر لو یانگ سے ہے گروہ پر ایک ہزار افراد سے 52000ہزار امریکی ڈالر ہتھیانے کا الزام ... مزید

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں کمی نہیں کی جائے گی، سعودی وزیر خزانہ

سعودی عرب، ملازم خواتین کو ٹرانسپورٹ اور بچوں کی نگہداشت کی سہولتیں فراہم کرنے کا معاہدہ

سعودی عرب کے شمالی علاقوں الجوف، القریات اور عرعر میںگرد و غبار کی وجہ سے سکول بند

جوہری توانائی کے عالمی ادارے کے سربراہ ایران جائیں گے سمجھوتے کے تحت ایران کا جوہری پروگرام پہلے ہی دنیا میں سخت ترین نگرانی کے عمل کے تابع کیا گیا ہے،امانو کی گفتگو

پناہ کے ناکام متلاشیوں کو واپس لو، ورنہ ویزا پابندیاں بھگتو،یورپی یونین تعاون نہ کرنے والے ممالک کے شہریوں کے لیے یورپی ممالک کے ویزوں کا حصول مشکل بنا دیا جائے گا،بیان

فلسطینی حملہ آوروں کے مکان منہدم کردیئے جائیں،اسرائیلی وزیردفاع حملہ آوروں کے مکانات کا انہدام ایک آزمودہ اور کارگر نسخہ ہے، یویگدور لیبرمن کی گفتگو

ایران یمنی باغیوں کو اسلحہ فراہم کر کے امن میں رکاوٹیں ڈال رہا ہے،سعودی عرب

گاڑی کا ٹائر پھٹنے سے 4 امارتی خواتین زخمی

جرمنی میں انسانی اسمگلروں سے بچائوکے لیے خصوصی ویب سائٹ کا افتتاح پاکستان ، افغانستان ،شمالی اور مغربی افریقہ میں لوگوں کو غلط معلومات سے بچنے کے لیے ویب سائٹ لانچ کی ... مزید

کاتالونیا کی علیحدگی کے خلاف اوراسپین کے اتحادکے لیے مظاہرے بارسلونا میں لاکھوں افرادجمع، علیحدگی پسند رہنما کارلیس پوج ڈیمونٹ کو جیل میں ڈالنے کا مطالبہ

عراقی فورسز داعش کا دفاع تباہ کرنے کے بعد سرحدی شہر القائم پر حملے کو تیار سرکاری فورسز آیند ہ دو روز میں القائم میں عراقی پرچم لہرا سکتی ہیں،عراقی مشترکہ آپریشنز کمان

افغان سیاستدان دبئی میں طالبان سے ملاقات کریں گے ملاقات میں افغان حکومت کا کوئی نمائندہ شریک نہیں ہوگا،میزبانی ایک عالمی ادارہ کررہاہے

دیر الزورمیں بشار فوج اور داعش کے درمیان لڑائی میں 73 ہلاک لیہ جھڑپیں شامی فورسز کی جانب سے شہر کا محاصرہ توڑ دینے کے بعد یقینا شدید ترین لڑائی تھی،شامی آبزرویٹری

بھارت نے ایران کی چاہ بہار بندرگاہ کے راستے افغانستان سے تجارت کا باقاعدہ آغاز کردیا، پہلے مرحلے میں نئے راستے کے ذریعے افغانستان کو گندم کی کھیپ بھجوائی گئی، منصوبے ... مزید

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے جوہری اسلحہ ترک کرنے کے مطالبہ پر مبنی ایرانی قرار داد امریکا اور اس کے اتحادیوں کی مخالفت کے باوجود منظور کر لی

سنکیانگ کے ثقافتی وفد کا نیویارک کا دورہ

ٹیلی کام فراڈ میں ملوث 28 چینی شہریوں کی کمبوڈیا سے گرفتاری

اقوام متحدہ کے امن و ترقی فنڈ کی کانفرنس، چینی منصوبے بیلٹ اینڈ روڈ پر پیش رفت کا جائزہ لیا گیا

فرانسیسی صدرکا عراقی وزیراعظم کو فون، باہمی دلچسپی کے امورپر تبادلہ خیال

ختم نبوتﷺ حلف نامے میں تبدیلی کس نے کی،ذمہ دار کا نام سامنے آگیا

صرف تین ہزار روپے میں عمرہ کریں

ماہرہ خان کی فلم ’’ورنہ‘‘ کا نیا گانا ریلیزکردیاگیا

اداکارہ میرا سنگیتا کے ڈرامہ سیریل’ ’ابّا‘‘ میں کام حاصل کرنے میں کامیاب

عوام پر پیٹرول بم گرانے کی تیاری فی لیٹر قیمت میں ایک ساتھ کتنا اضافہ ہو رہا ہے

سعودی عرب ، آئندہ سال ایندھن کے نرخوں میں مزید اضافے کا اعلان

سعودی عرب ، سرکاری اداروں کے ملازمین کی تنخواہوں میں کمی نہ کرنے اور نئی تقرریاں محدود بنیادوں پر کرنے کا اعلان

کترینہ تھوڑی دیر عالیہ بھٹ کی ٹرینر بنی تو عالیہ کی شامت آگئی

اکشے کمار کی فلم’ ’پیڈ مین‘‘ کا پوسٹر جاری کردیاگیا

مریم نواز کے ہاتھوں میں قیمتی ہیرے جواہرات سے بنی تسبیح دیکھ کر امریکی خاتون صحافی ششدر، شریف خاندان کے گھر میں اسے ایسی کیا چیز نظر آئی کہ حیرت سے اس کی آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ گئیں

سعودی عرب ، گرد وغبار، معمولا ت زندگی متاثر ، اسکول بند

جرمن آمر ہٹلر کی دیوانی ہندو خاتون کے مجسمے کی یونان میں نمائش

امریکی طیارہ ساز کمپنی ایف سولہ کی صنعت سعودی عرب میں ہوگی،چیئرمین بوئنگ طیاروں کی تیاری کے لیے 730 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کی ضرورت ہو گی اورترقی کی نئی راہیں کھلیں گی،ایلن ... مزید

اسلحے کی فروخت میں امریکا ‘خریداری میں بھارت سرفہرست اسلحہ کی خریداری میں پاکستان نویں ،بنگلہ دیش 18ویں نمبر پر ہے،سویڈش ادارے سپری کی رپورٹ

ہمارے نظام شمسی میں داخل ہونے والا سیارچہ دوسرے نظام شمسی سے آیا،سائنس دان سیارچے کا قطر 1300 فٹ،سب سے پہلے ہوائی میں واقع ٹیلی سکوپ کے ذریعے دریافت کیا گیا،گفتگو

داعش سے آزادی کے بعد الرقہ میں خوب دھوم دھام سے پہلی شادی دٴْلھا کے قریبی رشتے دار مرد وخواتین نے گول دائرے میں دف پر شام کا روایتی رقص کیا

خلیجی تنازع کا فوجی حل خطے کی تباہی کا باعث بنے گا، امیر قطر ٹرمپ نے بحرین،سعودیہ،مصر،امارات کو مذاکرات کی پیش کش کی مگرابھی تک جواب نہیں آیا،گفتگو

ایران یمنی باغیوں کو اسلحہ فراہم کر کے امن میں رکاوٹیں ڈال رہا ہے،سعودی عرب حوثی باغی ایران کے اثر کے باعث فرقہ وارانہ پراجیکٹ چلا رہے ،مقصد حکومت کا تختہ الٹنا ہے،یمنی ... مزید

صدرمسعود بارزانی مستعفی، مشتعل مظاہرین کا کردستان کی پارلیمنٹ پر دھاوا مظاہرین خودکو البیش مرگہ فورس ظاہرکرکے اندرگھسے اورفائرنگ کردی،کردصدرنے مدت صدارت میں توسیع ... مزید

قطرکو اپنی تنہائی پر واویلا کرنے کی بجائے عملی اقداما ت کرنا ہو ں گے،امارات قطرایک مرتبہ پھر مغربی ذرائع ابلاغ کا سہارالیکر سعودیہ اورامارات کو نشانہ بنانے کی کوشش کررہاہے،انورقرقاش

کاسترو نے کینیڈی کے قتل کے کئی منصوبے بنائے تاہم عمل نہ ہو سکا،سی آئی اے کمیٹی کے ارکان کا خیال تھا کہ فیڈل کاسترو اگر ایسا کرتے تو جواب میں امریکہ کیوبا کو تباہ کردیتا،دستاویزات

سعودی شہر حائل گرد وغبار کی لپیٹ میں

نیزے سے مچھلیوںکا شکار کرنے والا ٹائیگرشارک کے حملے سے بال بال بچ گیا

استوائی جنگلات سے کاربن ڈائی آکسائیڈ کا اخراج ایک تہائی کم ہو گیا، برطانوی ماہرین

صومالی وزیر اعظم سے ترک سرمایا کار گروپ کی ملاقات، باہمی تعاون میں اضافے پر تبادلہ خیال

لاؤس کی حکومت کا ملک کو بڑا سیاحتی مرکز بنانے کا اعلان

جاپان میں 100 امریکی ڈالر مالیت کے جعلی کرنسی نوٹ برآمد

ترکی میں یوم جمہوریہ منایا گیا

جوہری پروگرام کی ترقی کے اہداف حاصل کر لیے گئے، شمالی کوریا

چین میں ایک ارب پونڈ کی لاگت سے’’سائی فائی‘‘ پارک تیار

فلپائن کے صدر کا قانون کے سابق پروفیسر ہیری روک کو ترجمان مقرر کرنے کا اعلان

ہمارے نظام شمسی میں داخل ہونے والا سیارچہ دوسرے نظام شمسی سے آیا، امریکی سائنسدان

بوئنگ کے چیئرمین کا ایف 16 طیاروںکے پًراور فوجی طیاروں کے دیگر پرزہ جات، سعودی عرب میں تیار کرنے کا اعلان

مسعود بارزانی مستعفی، مشتعل مظاہرین کا کردستان کی پارلیمان پر دھاوا

فلپائن کے صدر نے سابقہ وکیل کو اپنا نیا ترجمان نامزد کر دیا

بنگلہ دیشی، پولیس نے 3 مشتبہ عسکریت پسندوں کو گرفتار کر لیا

ایران اپنے دفاع کے لیے میزائل پروگرام جاری رکھے گا، صدر حسن روحانی کاسرکاری ٹی وی پر خطاب

طالبان نے 2 مختلف حملوں میں 22 افغان پولیس اہلکاروں کو ہلاک کر دیا ہے۔ افغان حکام

موغا دیشو کے ہوٹل کے قریب بم حملوں کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد 27 ہو گئی

800 افراد کے ایک ہی دن پیدا ہونے کا انکشاف 

گلوکار کمار سانو بے وفائی کا شکار ‘کام نہ ملنے پر بالی ووڈسے ناراض

’’لنکا ڈھانے کا انعام‘‘ قومی کرکٹ ٹیم رینکنگ میں کہاں پہنچ گئی

تباہی ہی تباہی، امریکہ عذاب الٰہی کی لپیٹ میں کرہ ارض کی بڑی آفت صرف چند گھنٹے دور، لوگوں نے گھر چھوڑنا شروع کر دئیے، عالمی سپر پاور بے بس

میچ جیتنے کے بعد شعیب ملک کو ہیوی بائیک گفٹ ملی تو شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کی گفتگو نے ہر طرف دھوم مچا دی

قومی کرکٹ ٹیم کے بائولنگ کوچ اظہر محمود نے مداح کے سوال پوچھنے پر اسے کس طرح شرمندہ کر دیا، وڈیو وائرل

سعودی عرب سمیت عالمی طاقتوں کا نواز شریف کو ضمانت دینے سے صاف انکار

لندن میں وزیرر اعظم شاہد خاقان کی اپنا سامان خود اٹھاکر ایئر پورٹ سے نکلنے کی وڈیو وائرل، پاکستانی شہری نے کیا کہہ دیا

گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم

لاہور کے شہریوں کیلئے خطرناک ترین وارننگ جاری گھر سے باہر نکلنے سے پہلے یہ خبر ضرور پڑھ لیں

سعودی خواتین اپنی موت کے بعد کس بات سے بہت زیادہ خوفزدہ ہیں، سعودی عرب میں نئی بحث چھڑ گئی!!

وزیر سمیت 4 اراکین پارلیمنٹ جنسی بداخلاقی میں ملوث

عمران خان مجھ سے شادی کرنا چاہتے تھے، میں نے ان کے رشتے سے انکار کیا تو میرے ساتھ کیا ہوا،

دنگل گرل زائرہ وسیم نے پاکستانی فلموں میں کام کرنے کا اعلان کر دیا

سابق امریکی صدر باراک اوبامہ نے کونسی نئی نوکری کر لی، تنخواہ کتنی ہوگی!!

جہاد کا فیصلہ کس نے کرنا ہے؟بار بار پاکستان کیوں آتاہوں؟ سعودی عرب کی سربراہی میں بننے والے اتحادکا اصل مقصد کیا ہے؟امام کعبہ کے انکشافات

اسلام آباد میں حیرت انگیز واقعہ، ’’نوسرباز‘‘ بلاول بھٹو زرداری کو ’’ماموں‘‘ بنا گیا

نوازشریف کی واپسی سے پہلے ہی ن لیگ نے سرپرائز دیدیا، دھماکہ خیز فیصلے، تفصیلات منظر عام پر آ گئیں

ریاض، عرب اتحاد کا اجلاس ، یمن کی صورت حال اور سکیورٹی اقدامات پر غور

داعش کی دفاعی قوت کو تباہ کردیا، سرحدی شہر القائم پر حملے کو تیا ر ہیں،عراقی فورسز کا اعلان

پاکستان کا انتہائی اقدام،56سال سے قائم امریکہ سے اہم ترین رابطہ منقطع کردیا

لاہور، سری لنکا کے سابق ٹیسٹ کرکٹر رسل آرنلڈ نجی ہسپتال منتقل 

قذافی سٹیڈیم میں سرفراز احمد نے آئی ایس آئی کا نام لیکر ایسی بات کہہ دی ہر کوئی حیران رہ گیا

پاکستان میں 89 سائٹس بند کرنے کی تیاری